Tuesday, 17 December 2013

بکھرے خیال



بے نام رشتوں کو نام دو ، اس سے پہلے کہ  ان کا وجود ختم ہو*

وعدے تعلقات  کی عمارت  کے ستون ہوتے ہیں*


جس کیلیے اظہار لازمی نہ ہو اس کیلیے تعلق کی بھی کوئی اہمیت نہیں ہوتی*

اگر پن کاغذ پر کچھ غلط لکھ دے تو وہ غلطی مٹائی جاتی ہے نہ کہ  پن توڑتے ہیں*

کسی کی تعریف کرنےکا  ہر وقت یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اس کو  آپ سے کوئی غرض ہے*

اگر کوئی تعریف نہ کرے تو لازمی نہیں وہ حاسد ہو*

لاپرواہی کی آخری حد ، خود غرضی ہے*

غرور اور خاموشی کبھی اکٹھے نہیں رہ سکتے*

کسی کو خوش رکھنے کے لیے اپنے آپ کو غمزدہ نہ کرو*

 حد سے زیادہ خیال صرف وہی رکھ سکتا ہے ، جسے آپ سے محبت ہو *

0 comments:

Post a Comment

 
;